نئی دہلی، 16 اکتوبر(یو این آئی) عزت مآب صدر شی جن پنگ، صدر جیکب زوما،
صدر مشیل تیمر اور صدر ولادیمیر پوتن ، ممتاز وفود،برکس سربراہ کانفرنس کے
لیے گوا میں آپ تمام حضرات کا میں ایک
اعشاریہ 25 بلین ہندوستانیوں کی طرف
سے آپ کا والہانہ استقبال کرتا ہوں۔ رکس لیڈروں کی کلیدی میٹنگ کی صدارت کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔
ہم نے جو دن میں تبادلہ خیال کیا ہے وہ بہت تعمیری ہے۔